غیبت امام
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - اہل تشیع کا عقیدہ جس کے مطابق بارہویں امام روپوش ہیں اور قیامت سے کچھ عرصہ پہلے ظہور کریں گے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - اہل تشیع کا عقیدہ جس کے مطابق بارہویں امام روپوش ہیں اور قیامت سے کچھ عرصہ پہلے ظہور کریں گے۔